Tag: نئی حکومت تمام افغان نمائندوں پر مشتمل ہوگی، خواتین چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں، یہ ان کی مرضی: ترجمان افغان طالبان
-

نئی حکومت تمام افغان نمائندوں پر مشتمل ہوگی، خواتین چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں، یہ ان کی مرضی: ترجمان افغان طالبان
دوحہ: قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں۔ غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اپنے فیصلے اپنے قومی مفادات اور اقدار کی روشنی میں کرتے ہیں، پاکستان…