Tag: نئی نسل کے عقیدہ و ایمان کا تحفظ اور ان میں اسلام اور اسلامی کلچر کے تئیں اعتماد کی بحالی وقت کا اہم ترین تقاضا : عبدالشکور چودھری
-

نئی نسل کے عقیدہ و ایمان کا تحفظ اور ان میں اسلام اور اسلامی کلچر کے تئیں اعتماد کی بحالی وقت کا اہم ترین تقاضا : عبدالشکور چودھری
ممبئی: (پریس ریلیز) المنار ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت چلنے والے تعلیمی ادارہ المنار اردوہائی اسکول، چکلی پونہ میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے جشن یوم جمہوریہ کافی تزک واحتشام اورجوش وخروش سے منایا گیا،قومی ترانہ کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی، المنار ایجوکیشن سوسائٹی کے چیئرمین کے صاحبزادے اور اسکول کے نگراں جناب جاوید عبدالشکور چودھری…