Tag: نائب ولی عہد امریکہ کیلئے روانہ ،ٹرمپ سے ملاقات اور اقتصادی امور پر بات چیت اہم ایجنڈا
-
نائب ولی عہد امریکہ کیلئے روانہ ،ٹرمپ سے ملاقات اور اقتصادی امور پر بات چیت اہم ایجنڈا
ریاض(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں سعودی عرب کے بہت بااثر سمجھے جانے والے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے ان سے ملاقات کرنے والے اعلیٰ ترین سعودی رہنما ہوں گے۔سعودی دارالحکومت ریاض سے پیر تیرہ مارچ کو…