Tag: ندوہ کا مقصد حالات کے مطابق اسلامی اقدار کی حفاظت اور قدیم و جدید کا حسین امتزاج ہے : ملحقہ مدارس کے دو روزہ تربیتی کیمپ سے شرکاء کا اظہار خیال
-
ندوہ کا مقصد حالات کے مطابق اسلامی اقدار کی حفاظت اور قدیم و جدید کا حسین امتزاج ہے : ملحقہ مدارس کے دو روزہ تربیتی کیمپ سے شرکاء کا اظہار خیال
روڑکی: (ہریدوار)21 ؍مارچ (ملت ٹائم؍ پریس ریلیز ) دارالعلوم ندوة العلماء سے ملحقہ مدارس کا دو روزہ فکری دعوتی و تربیتی کیمپ ہریدوار اتراکھنڈ کی مسلم اکثریتی آبادی پر مشتمل بستی مجاہد پور بندر جوڑ کے دینی ادارہ مدرسہ قادریہ مظہرالعلوم میں انعقاد ہوا ۔جس میں ہریانہ ، پنجاب ،جموں کشمیر، راجستھان ،دہلی اور مغربی…