Tag: نصف انسانیت !!

  • نصف انسانیت !!

    ساگر تیمی ملت ٹائمز جاڑے کی رات تھی ، لائبریری ایسے بھی طلبہ کی رہائش گاہوں سے الگ ہی تھی اور شہر سے الگ تھلگ ہونے کی وجہ سے سردی کا احساس یونیورسٹی کی چہار دیواری میں زیادہ ہی ہوتا تھا ۔ ٹائم بھی کوئی خاص نہیں ہوا تھا ، مشکل سے دس بجے ہونگے…