Tag: نفرت کی سیاست کرنے والے ٹرمپ نے تبدیل کرلیا اپنا نظریہ ؟
-
نفرت کی سیاست کرنے والے ٹرمپ نے تبدیل کرلیا اپنا نظریہ ؟
واشنگٹن (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ٹرمپ کو اپنی انتخابی مہم کے دوران اس بات پر عوام کی کافی زیادہ حمایت ملی تھی کہ وہ اقتدار میں آنے کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت اقدامات کریں گے۔ تاہم گزشتہ روز کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب میں ٹرمپ نے ایک معتدل لہجہ اختیار کیا۔…