Tag: نمازجمعہ کے خطبہ کی نگرانی کرانے کا مطالبہ ۔ الیکشن کمیشن کو بی جے پی نے لکھا خط
-

نمازجمعہ کے خطبہ کی نگرانی کرانے کا مطالبہ ۔ الیکشن کمیشن کو بی جے پی نے لکھا خط
نئی دہلی (ملت ٹائمز) عام انتخابات میں شکست سامنے دیکھ کر بی جے پی اس قدر خوفزدہ ہے کہ وہ کسی بھی حربہ کا استعمال کرنے سے نہیں چوک رہی ہے۔ اس سلسلہ میں دہلی بی جے پی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مسجدوں کی نگرانی کے لئے خصوصی آبزرور تعینات کرنے کا…