Tag: نماز جمعہ کے دوران مصر کی جامع مسجدمیں دھماکہ،85افراد جاں بحق ، 150سے زائد زخمی
-
نماز جمعہ کے دوران مصر کی جامع مسجدمیں دھماکہ،85افراد جاں بحق ، 150سے زائد زخمی
قاہرہ(ایجنسیاں) مصر کے صوبہ سنائی کے شہر عریش کے قریب بر العبید میں جامع مسجد کے باہر دہشت گردوں کے بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں85افراد جاں بحق جبکہ150سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق دہشت گردوں نے مصری صوبے سناءکے درارلحکومت عریش کے مغرب میں برالعبید کی الروضہ مسجد میں نمازیوں…