Tag: نواز شریف کے بھائی شہبازشریف ہوں گے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ،مسلم ن لیگ مکمل کرے گی اپنی آئینی حکومت :نواز شریف
-
نواز شریف کے بھائی شہبازشریف ہوں گے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ،مسلم ن لیگ مکمل کرے گی اپنی آئینی حکومت :نواز شریف
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) نوازشریف کی زیر صدارت جاری مشاورتی اجلاس میں عبور مدت کے بعد شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ پاکستانی چینل دنیا نیوز کے مطابق پناما کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعدنوازشریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے کا…