Tag: نوجوان عالم دین مفتی مجتبی حسن قاسمی کا بھی انتقال
-

نوجوان عالم دین مفتی مجتبٰی حسن قاسمی کا بھی انتقال
مدھوبنی: (ملت ٹائمز) مفتی اعجاز ارشد قاسمی کی وفات کے بعد اسی چندرسین پور گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک اور نوجوان عالم دین مفتی مجتبی حسن قاسمی کا آج اپنے آبائی وطن میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم باصلاحیت اور بافیض عالم دین تھے، کئی سالوں سے دارالعلوم ماٹلی والا بھروچ گجرات میں حدیث شریف کا…