Tag: نوجوان عالم دین مولانا رضوان قاسمی کا انتقال ،مولانا اجمل سمیت ملک کی نمایاں شخصیات کا اظہار تعزیت
-

نوجوان عالم دین مولانا رضوان قاسمی کا انتقال ،مولانا اجمل سمیت ملک کی نمایاں شخصیات کا اظہار تعزیت
ممبئی(ملت ٹائمز) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ممبئی کے سینیر رکن،اوفی آف اجمل گروپ کے سینئرایکزیکٹیو اورحضرت مولانا بد ر الدین اجمل القاسمی (رکن پارلیمنٹ) کے معتمد خاص مولانا رضوان ارشاد احمد قاسمی کا آج صبح ساڑھے چھ بجے انتقال ہوگیا۔ (ا نا للہ و انا الیہ راجعون) مولانا مرحوم کی ابتدائی تعلیم دارالعلوم…