Tag: نوٹ بندی کے ایک سال : کس کا فائدہ کس کا نقصان؟
-
نوٹ بندی کے ایک سال : کس کا فائدہ کس کا نقصان؟
ہلال احمد سلفی منصوبہ بندی ،اصابت رائے،جغرافیائی خدوخال ، خوداعتمادی اور عزائم پر پورے وثوق سے ساتھ عمل داری کسی بھی کام کے لیے نہایت ضروری ہے،خاص کر مسئلہ جب عوامی ہوتواس میں ماہرین سے رائے مشورہ اور درپیش مسائل پر باریک بینی سے غوروفکرکرنا دوراندیشی اورپیش بینی کی علامت ہے۔گزشتہ سال ۸نومبرکو وزیراعظم نریندرمودی…