Millat Times | Multilingual Digital Media House
خبر در خبر ( 528) شمس تبریز قاسمی 8 نومبر 2016 کی شام میں دہلی کے ہولی فیملی ہسپتال میں ایک مریض کی عیادت کرنے گیا ہوا تھا، وہیں پر ہمارے ایک دوست محمد آفاق نے یہ کہاکہ شمس بھائی کل سے 500 اور 1000 کے نوٹ نہیں چلیں گے، حکومت نے پابندی عائد کردی…