Tag: نکاح کے اہم اصول و ضوابط
-
نکاح کے اہم اصول و ضوابط
قاضی محمد فیاض عالم قاسمی قاضی شریعت دارالقضاء آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ، ناگپاڑہ، ممبئی نکاح کے بارے میں عام رجحان یہ ہے کہ نکاح کرناسنت ہے،کیوں کہ حدیث میں ہے :النکاح من سنتی، حالاں کہ حدیث میں وارد سنت سے مراد نکاح کاسنت اورمستحب ہونانہیں ہے، بلکہ یہاں سنت سے مراد تہذیب ہے،…