Tag: نیویارک میں سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ،عالمی برادری سے ہندوستان پر دباﺅ ڈالنے اور آزادی دینے کا مطالبہ
-
نیویارک میں سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ،عالمی برادری سے ہندوستان پر دباﺅ ڈالنے اور آزادی دینے کا مطالبہ
نیو یارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران امریکہ میں سکھوں نے پھر احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے ،امریکن میڈیا کے مطابق خالصتان تحریک کے حامی ہزاروں سکھوں نے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں بھارت مخالف ریلی نکالی۔ اس موقع پر انہوں نے بھارت مخالف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن…