Tag: نیویارک میں فائرنگ، خاتون پولیس آفیسر ہلاک
-
نیویارک میں فائرنگ، خاتون پولیس آفیسر ہلاک,جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا
نیویارک(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکا کے شہر نیویارک سٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک خاتون پولیس افسر ہلاک جب کہ حملہ آور بھی پولیس کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا یہ واقعہ نیویارک کے علاقے برونکس میں پیش آیا۔پولیس حکام کا کہنا…