Tag: وادی کشمیر: محرم کا جلوس نکالنے سے روکنے کے لیے کرفیو نافذ
-

وادی کشمیر: محرم کا جلوس نکالنے سے روکنے کے لیے کرفیو نافذ
سری نگر: جموں و کشمیر کے موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر میں محرم کا جلوس نکالنے سے روکنے کے لئے کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سری نگر میں سیکورٹی اسباب سے 1990 سے محرم کا جلوس نکالنے پر پابندی عائد ہے۔ ان پابندیوں کی وجہ سے میڈیا کے لوگ اپنی اسٹوری…