Tag: والدین کے سایہ تلے
-
والدین کے سایہ تلے
ہندوستان میں 22 سے 29 سال کے قریب 82 فیصد شہری نوجوان اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں، جائیداد سے متعلق مشورہ دینے والے سی بی آر ای انٹرنیشنل ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں یہ اعداد و شمار 60 فیصد اور آسٹریلیا میں محض 35 فیصد ہے، سی بی آر ای نے ہندوستان…