Tag: وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت مقابلے پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ حاضر دماغی آج کے میچ کا فیصلہ کرے گی، آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں بڑے دماغی دباو¿ میں کھیلیں گی۔