Tag: وزیراعظم کی حلف برداری تقریب۔پنتھرس سربراہ کی پاکستان کوبھی مدعو کرنے کی اپیل،صدر سے مداخلت کی درخواست
-

وزیراعظم کی حلف برداری تقریب۔پنتھرس سربراہ کی پاکستان کوبھی مدعو کرنے کی اپیل،صدر سے مداخلت کی درخواست
جموں 28مئی(آئی این ایس انڈیا) نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر ایکزیکیو رکن پروفیسر بھیم سنگھ نے صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے درخواست کی ہے کہ وہ وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں پاکستان کو مدعوکیے جانے کے لیے مداخلت کریں۔پنتھرس سربراہ نے صدر جمہوریہ کو لکھے خط…