Tag: وسیم رضوی کی حرکت انتہائی ذلت آمیز اور ناقابل برداشت.! ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے متعلق فلم بنانے پر روڑکی میں مسلمانوں کا زبردست احتجاج ، پابندی کامطالبہ
-

وسیم رضوی کی حرکت انتہائی ذلت آمیز اور ناقابل برداشت.! ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے متعلق فلم بنانے پر روڑکی میں مسلمانوں کا زبردست احتجاج ، پابندی کامطالبہ
دیوبند ۔ 14؍ ستمبر 2019 (ایس۔چودھری) شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کے ذریعہ بنائی جارہی ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے متعلق فلم سے روڑ کی کے مسلمانوں میں کافی غم و غصہ پایا جارہا ہے۔مسلم سماجی ،سیاسی شخصیات اورعلمائے کرام سمیت پورا مسلم سماج ہنگامہ آرائی اور مظاہرے کرکے فلم پر پابندی…