Tag: وقف املاک کو لوگوں کے مفاد کے لئے استعمال کیا جائے: ایڈوکیٹ رئیس احمد
-

وقف املاک کو لوگوں کے مفاد کے لئے استعمال کیا جائے: ایڈوکیٹ رئیس احمد
نئی دہلی (پریس ریلیز) مغربی دہلی میں آج وقف املاک کے سلسلے میں قانون اور اس کی بحالی و دیکھبحال کے موضوع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں دہلی ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ رئیس احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اہم بات یہ ہے کہ ایڈوکیٹ رئیس احمد نے بی جے…