Tag: وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا!
-
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا!
تحریر: کرن تھاپر اردو ترجمہ: نایاب حسن وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی نے محض انتخابی جیت حاصل کرنے کے لیے ملک کے اہم اور موقر ترین افراد کی حیثیتِ عرفی کو مجروح کرنے کی نہایت اوچھی حرکت کی ہے،گجرات میں وکاس اور ترقی کے دعووں سے شروع ہونے والی انتخابی مہم پاکستان تک جاپہنچی،معروف صحافی…