Tag: ویڈیو سامنے آجانے کے بعدبھی جامعہ میں ہوئے تشدد کے سلسلے میں اگر کسی پر ایکشن نہیں لیا جاتا تو حکومت کی نیت پوری طرح سے ملک کے سامنے آجائے گی:پرینکا گاندھی
-

ویڈیو سامنے آجانے کے بعدبھی جامعہ میں ہوئے تشدد کے سلسلے میں اگر کسی پر ایکشن نہیں لیا جاتا تو حکومت کی نیت پوری طرح سے ملک کے سامنے آجائے گی:پرینکا گاندھی
نئی دہلی(یو این ائی ) کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جامعہ تشدد پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس پر سچ نہ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا کہ قصورواروں کے خلاف حکومت کو کارروائی کرنی چاہیے۔ پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹوئٹ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئرکرتے ہوئے…