Tag: ْکرکرے کا قتل آرایس ایس اور آئی بی کی ملی بھگت کا نتیجہ:ایس آئی او کے پروگرام میں سابق چیف جسٹس کا اظہار خیال
-

ْکرکرے کا قتل آر ایس ایس اور آئی بی کی ملی بھگت کا نتیجہ: ایس آئی او کے پروگرام میں سابق چیف جسٹس کا اظہار خیال
حیدر آباد: ( سیف الرحمن /ملت ٹائمز ) ایس.آئی.او تلنگانہ کے ذریعہ حیدرآباد میں منعقد یک روزہ ریاستی کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں نے حصہ لیا تو وہیں مختلف دانشوروں نے انسانیت کو درپیش مسائل اور اس کے حل پر اپنی بات رکھی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے الائنس فار جسٹس اینڈ پیس…