Tag: ٹرمپ نے دیوارِ گریہ اور کلیسائے قیامت کی زیارت کی ،ایران کے حوالے سے ٹرمپ کے موقف کی اسرائیل نے حمایت کی
-
ٹرمپ نے دیوارِ گریہ اور کلیسائے قیامت کی زیارت کی ،ایران کے حوالے سے ٹرمپ کے موقف کی اسرائیل نے حمایت کی
بیت المقدس (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کی خواہش کے برخلاف پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں دیوارِ براق اور کلیسائے قیامت کا انفرادی دورہ کیا۔ نیتن یاہو اس موقع پر ٹرمپ کے ساتھ شامل ہونا چاہتے تھے تا کہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ واشنگٹن بیت المقدس کو…