Tag: ٹرمپ کا اقدام ناقابل قبول ،قطر ہمیشہ کی طرح آج بھی فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے ،آزادی القدس کی تحریک جاری رہے گی :امیر قطر
-
ٹرمپ کا اقدام ناقابل قبول ،قطر ہمیشہ کی طرح آج بھی فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے ،آزادی القدس کی تحریک جاری رہے گی :امیر قطر
دوحہ ۔8دسمبر(ایجنسیاں) امیر قطر الشیخ تمیم بن خلیفہ آل ثانی نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماو¿ں نے امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی شدید مذمت کی اور اس کے بعد…