Tag: ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستان میں ہلچل ،وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
-
ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستان میں ہلچل ،وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
اسلام آباد۔2جنوری(ایجنسیاں ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے سال کے پہلے دن ہی انتہائی تشویشناک پاکستان مخالف بیان داغ دیا جس نے ملک کی سیاسی جماعتوں اور سول ملٹری حکام کو ایک پیج پر کھڑا کردیا ہے۔گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد رات کے وقت دفتر خارجہ میں امریکی سفیر ڈیوڈ…