Tag: ٹرمپ کے متنازع فیصلہ کے بعد تیونس کا امریکہ کے خلاف عملی اقدام
-
ٹرمپ کے متنازع فیصلہ کے بعد تیونس کا امریکہ کے خلاف عملی اقدام
تیونس ۔8دسمبر(ایجنسیاں) شمالی افریقی مسلمان ملک تیونس نے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دئیے جانے کے امریکی فیصلے کے خلاف عملی اقدام اٹھا لیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تیونس کے صدر نے امریکی سفیر کو طلب کر کے اس معاملے پر شدید احتجاج کیا ہے۔تیونس کی پارلیمنٹ نے امریکی فیصلے پر گزشتہ روز متفقہ…