Tag: پارلمینٹ میں کہی گئی بات جھوٹ ہے یا ریلی میں کہی گئی بات، مودی سرکار پہلے اس کو واضح کرے : ملی کونسل
-

پارلمینٹ میں کہی گئی بات جھوٹ ہے یا ریلی میں کہی گئی بات، مودی سرکار پہلے اس کو واضح کرے : ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی اور پوری بی جے پی کابینہ کو پہلے دیش کے عوام کے سامنے یہ واضح کردینا چاہیئے کہ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں کی گئی بات درست ہے یا پھر ریلی میں کہی گئی بات درست اور صحیح ہوتی ہے کیوں کہ این آرسی پر ملک کے وزیر…