Tag: پانچ سالہ معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت سے بہار شرمسار
-

پانچ سالہ معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت سے بہار شرمسار
دربھنگہ: صدر تھانہ حلقہ کے ایک گاؤں میں جمعہ کی شام گھر کے باہر کھیل رہی پانچ سالہ نابا لغ بچی کو بہلا پھسلا کر ای رکشا چلانے والے ٹیمپو ڈرائیور تیتر سہنی ولد لال بچن سہنی کے ذریعہ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ٹیمپو ڈرائیور نے بچی کو اغوا کر کے باغیچہ…