Tag: پاکستان ، تاجکستان اور ہندوستان کے کئی حصوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے
-

پاکستان ، تاجکستان اور ہندوستان کے کئی حصوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے ہندوستان کے کئی حصوں کے علاوہ پاکستان اور تاجکستان میں بھی محسوس کئے گئے۔ دہلی این سی آر سمیت ہندوستان کے کئی حصوں میں تیز زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس کے بعد کئی علاقوں میں خوفزدہ لوگ گھروں سے باہرنکل آئے۔ رات 10بج کر31 منٹ پر ہندوستان کے کئی حصوں میں…