Tag: پاکستان بھی غفلت سے بیدار ،میانمار میں جاری مظالم کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان
-
پاکستان بھی غفلت سے بیدار ،میانمار میں جاری مظالم کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان
اسلام آباد(ملت ٹائمز) روہنگیا مسلمانوں پر مسلسل جاری ظلم وتشدد کے خلاف اب پاکستان بھی بیدار ہوگیا ہے ،پاک میڈیا کے مطابق وہاں کی قومی اسمبلی میں روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم ستم کے خلاف تحریک التواءجمع کرایاگیا ہے۔ یہ تحریک التواءشاہ محمود قریشی، عارف علوی، شیریں مزاری، اسد عمر اور شفقت محمود کی جانب سے…