Tag: پاکستان میں ایک اور دردناک حادثہ ،12افراد جاں بحق
-
پاکستان میں ایک اور دردناک حادثہ ،12افراد جاں بحق
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے سیاحتی مقام مری کے قریب چھرہ پانی اور بنواڑی گاوں کے درمیان لگی چیئر لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں گرگئی جس کے باعث 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق مری میں چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاوں کو مرکزی شاہراہ سے ملانے کیلئے مقامی لوگوں نے لفٹ لگا…