Tag: پاکستان میں ایک اور دھماکہ، 22افراد جاں بحق، 90 زخمی
-
پاکستان میں ایک اور دھماکہ، 22افراد جاں بحق، 90 زخمی
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستانی وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں جمعہ کے روز ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق جبکہ 57 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکا کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پارا چنار کے نور بازار میں ہوا، یہ ایجنسی ہیڈ کوارٹر…