Tag: پاکستان میں جشن آزادی مناکر واپس لوٹ رہے سیکوریٹی اہلکار پر بم دھماکہ، 6جاں بحق،2زخمی
-
پاکستان میں جشن آزادی مناکر واپس لوٹ رہے سیکوریٹی اہلکار پر بم دھماکہ، 6جاں بحق،2زخمی
اسلام آباد(ملت ٹائمز) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کی نتیجے میں 6سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ2زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے کے بعد گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 6 سیکورٹی اہلکارشہید اور…