Tag: پاکستان نے ایک مرتبہ پھر کشمیر کا راگ الاپا ،جنرل اسمبلی کے خطاب میں پاک مندو ب نے میانمار میں ہورہی مسلم نسل کشی کا کوئی تذکرہ نہیں کیا
-
پاکستان نے ایک مرتبہ پھر کشمیر کا راگ الاپا ،جنرل اسمبلی کے خطاب میں پاک مندو ب نے میانمار میں ہورہی مسلم نسل کشی کا کوئی تذکرہ نہیں کیا
نیویارک(ملت ٹائمز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیر اور فلسطین کے عوام کے ساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کو ختم کروائے،اسلاموفوبیا اور تعصب کے گرد دیوار کھڑی کرنے کی ضرورت ہے۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق نیویارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا…