Tag: پاکستان نے منظور کی وزیر اعظم نریندر مودی کی درخواست ۔ یہ ہے معاملہ
-

پاکستان نے منظور کی وزیر اعظم نریندر مودی کی درخواست ۔ یہ ہے معاملہ
اسلام آباد (ایم این این ) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود سے گزارنے کیلئے پاکستان سے درخواست کی تھی جسے منظور کرلیاگیاہے ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے باضابطہ درخواست پاکستانی حکومت کو بھیج دی گئی۔ درخواست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف…