Tag: پاکستان کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام ، بغیر اجازت کسی امریکی حکومتی عہدیدار کو خوش آمدید نہیں کہا جائے گا
-
پاکستان کا امریکہ کو دو ٹوک پیغام ، بغیر اجازت کسی امریکی حکومتی عہدیدار کو خوش آمدید نہیں کہا جائے گا
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی امریکی عہدیدار یا حکومتی شخصیت کو پہلے سے طے شدہ شیڈول کے بغیر پاکستان نہیں آنے دیا جائے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکہ سے…