Tag: پاکستان کی مذہبی اور سیاسی قیادت نے مفتی تقی عثمانی پر ہوئے حملہ کی شدید مذمت کی۔حملہ آور کو فورا گرفتار کرنے کا مطالبہ
-

پاکستان کی مذہبی اور سیاسی قیادت نے مفتی تقی عثمانی پر ہوئے حملہ کی شدید مذمت کی۔حملہ آور کو فورا گرفتار کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد (ایم این این ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین، سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس سمیت ملکی سیاسی و مذہبی نے مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔تمام سیاسی و…