Tag: پاکستان کے خلاف ٹرمپ کا پہلا اقدام،نوجوانوں کا کیریئر خطرے میں
-
پاکستان کے خلاف ٹرمپ کا پہلا اقدام،نوجوانوں کا کیریئر خطرے میں
واشنگٹن(ملت ٹائمزایجنسیان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو صرف دھمکیاں ہی نہیں دے رہے بلکہ ایسے عملی اقدامات کا آغاز بھی کر چکے ہیں،روزنامہ پاکستان کے مطابق افسوسناک اقدامات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بہت بڑی تعداد میں ایسے نوجوان پاکستانی ڈاکٹروں کی J-1 امریکی ویزے کی درخواستیں رد کی جا رہی ہیں…