Tag: پاکستان کے مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے لیے جاری کیا جائے گا یادگاری سکہ
-
پاکستان کے مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے لیے جاری کیا جائے گا یادگاری سکہ
اسلام آباد(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کے نامور فلاحی کارکن عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات کے اعتراف میں ان کے نام پر پچاس روپے کا ایک خصوصی سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عبدالستار ایدھی نے لگ بھگ چھ دہائیوں قبل ’ایدھی فاؤنڈیشن‘ قائم کی تھی، جو وقت…