Tag: پاکستان کے کوئلہ کانوں میں گیس بھرنے سے دھماکے، 18افراد جاں بحق

  • پاکستان کے کوئلہ کانوں میں گیس بھرنے سے دھماکے، 18افراد جاں بحق

    کوئٹہ (ایجنسیاں) کوئٹہ سے 50کلومیٹر دور مارواڑ اور سنجدی میں دو کوئلہ کانوں میں میتھین گیس بھر نےسے دھماکوں کے نتیجے میں 18کانکن جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا جبکہ پانچ کو نکا لنے کیلئے ریسکیو آپریشن کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا…