Tag: پاک وزیر اعظم سے سعودی عرب کے ایک وفد کی ملاقات، تعلقات بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار
-
پاک وزیر اعظم سے سعودی عرب کے ایک وفد کی ملاقات، تعلقات بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد(ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارتی کونسل میں شامل وزیر مملکت ڈاکٹر مساعد العربان کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی وفد نے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔وفد میں توانائی ،صنعت اور معدنی وسائل کے سعودی وزیر انجنیئر خالد الفالح بھی شامل تھے جنہوں نے دونوں ملکوں…