Tag: پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگوا دہشت گردوں نے ایک اور مسلمان کا قتل کردیا
-

پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگوا دہشت گردوں نے ایک اور مسلمان کا قتل کردیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ماب لنچنگ اور ہجومی دہشت گردی کا سلسلہ اب دہلی میں بھی شروع ہوگیا ہے جہاں بھگوا دہشت گردوں نے ایک مسلمان کو پیٹ پیٹ کر ماردیا ہے۔ ملت ٹائمز کو ملی جانکاری کے مطابق 27 اگست بروز منگل کو کیرانہ کے علاقے میں ایک گاؤں گڈھی دولت کے رہنے والے…