Tag: پرینکا گاندھی میں اندرا گاندھی کا عکس!
-

پرینکا گاندھی میں اندرا گاندھی کا عکس!
چودھری آفتاب احمد پرینکا گاندھی واڈرا نے کانگریس جنرل سکریٹری کا عہدہ سنبھال لیا ہے،انہیں مشرقی یوپی کا پارٹی انچارج بنایا گیا ہے،پارٹی انچارج بننے کے بعد انہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے لکھنو ¿ میں روڈ شو بھی کیا،یعنی انہوں نے مشرقی یوپی میں اپنی آمد بھی درج کرادی…