Tag: پلوامہ حملہ اور ملک کا سیاسی منظرنامہ
-

پلوامہ حملہ اور ملک کا سیاسی منظرنامہ
چودھری آفتاب احمد پلوامہ میں 14 فروری کو ہوئے دہشت گردانہ حملہ اور اس کے بعد ہندوستان کی بدلہ کی کارروائی نے راتوں رات سیاست کے انتخابی مہروں کو بدل کے رکھ دیا، 14فروری سے پہلے کے تمام ایشوز ماضی کے ورق میں دفن ہو گئے،ملک کی ایک ارب سے زیادہ آبادی کے ذہن پلٹ…