Tag: پنجاب میں شدید سڑک حادثوں کے دوران چھ افراد کی موت !
-

پنجاب میں شدید سڑک حادثوں کے دوران چھ افراد کی موت !
راہ گیروں کی مدد سے زخمی شخص کو مکتسر کے سول اسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت رنجیت سنگھ، گُروندر سنگھ اور عرف ببو کے طورپر ہوئی ہے۔ مکتسر : پنجاب میں مکتسر اور برنالا ضلع میں مختلف سڑک حادثات میں چھ افراد کی موت ہوگئی…