Tag: پوری دنیا اور برطانیہ کے مسلمانوں کو ”عید مبارک“:برطانوی وزیر اعظم
-
پوری دنیا اور برطانیہ کے مسلمانوں کو ”عید مبارک“:برطانوی وزیر اعظم
لندن (ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے عید الاضحی کے موقع پر برطانیہ سمیت پوری دنیا میں موجود مسلمانو ں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں رواں سال حج کرنےوالے تمام عازمین حج کو بھی مبارک باد دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عیدکے مو…