Tag: پورے مصر میں تین ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان ، قبطی عیسائیوں کے گرجاگھروں میں ہوئے بم دھماکہ کے بعد السیسی نے اٹھایا یہ قدم
-
پورے مصر میں تین ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان ، قبطی عیسائیوں کے گرجاگھروں میں ہوئے بم دھماکہ کے بعد السیسی نے اٹھایا یہ قدم
قاہرہ(ایجنسیاںملت ٹائمز) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے قبطی عیسائیوں کے دو گرجا گھروں میں بم دھماکوں کے بعد ملک میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔مصری آئین کے تحت صدر السیسی اب پارلیمان میں ایمرجنسی کے نفاذ کے حکم کو پیش کریں گے۔پارلیمان میں ان کے حامیوں کی اکثریت…